لنگر پاکستان

تعریف لنگر

          لنگر لفط فارسی زبان کا ہے ۔ اس لفظ کے لفظی معنی ٹھر جانے کے ہیں۔ یا  سخاوت کرنا

پاکستان دُنیا کے خطے میں ایسا ملک ہے ۔ کہ یہاں پر اللہ تعالیٰ  کی زات ہے۔ بے گھر بے سہارہ  اور

بھوکے لوگوں کے لیے  نیک بندوں کی مدد سے لنگر اور مسافر خانے آباد ہیں۔ جہیاں پر ہر اللہ کے

بندے کو کھانے اور ٹھرنے کا  سامان مفت یعنی بالکل فری مل جاتا ہے۔

ملک ریاض کا لنگر خانہ

پاکستان کے عظیم انسان ملک ریاض کا لنگر کھانا لاھور کراچی راوپنڈی

شہروں  میں دونوں وقت مُفت کھانا ملتا ہے۔

لاھور میں پتہ       بحریہ دستر خوان نزدیک بختیاورہوٹل میکلوروڈ لاھور  

 اوقات ٹائم کھانے کے صُبح 11تا 2 بجے     شام  6 تا 9 بجے

بحریہ ٹاون کے کھانے کا انتظام ملک ریاض عظیم بلڈرز کے زیرسایہ سارا سال

چلتا رہتا ہے اور  دال روٹی کا لنگر 2 دونوں ٹائم بھٹا کر مہذب طریقے سے امیر

غریب کے امتیاز کے بغیر تقسیم کیا جاتا ہے۔ سپیشل کبھی کبھی گوشت کا انتظام بھی

ہوتا ہے۔ اور ہر جمعہ سپیشل حلوہ کی ڈیش پیش کی جاتی ہے

لنگر دارشفا   

   پتہ   صفہ والا چوک شہر لاھورمیں   3 ٹائم فری لنگر دارالشفار

کے زیر انتظام لنگر  یعنی مفت کھانا تقسیم کیا جاتا ہے۔  

اوقات کھانا صبح 6 بجے پراٹھا لے ساتھھ اور دوپہر 12 کو سبزی گوشت اور

شام 6 بجے بھی سبزی گوشت بمعہ روٹی بھٹا کر تہہ خانہ میں انتظام کیا جاتا ہے 

 فری لنگرباغ والی مسجد

     اس مسجد میں مسجد انتظامیہ کی مدد سے ہر مہینے

کی  پہلی اتوار عشا کی نماز کے بعد ختم شریف واعظ

اور لنگر اور طعام کی انتظام بہترین کیا جاتا ہے اس کے 

علاوہ اس مسجد میں ہر جمعہ نماز عصر کے بعد درود

پاک کی محفل ہوتی ہےجو کہ مغرب تک جاری رہتی ہے

اور مغرب کے بعد ختم شریف اور لنگر کا انتظام بھی

ہوتا ہے 

لنگر مہنہ وارزیر اہتمام مہناج القران سوسائی  راوی روڈ

پتہ:  بابر دودھ والی گلی توحید آباد  نزد شکر گڑھی بازارتوحید آباد لاھور پاکستان       

لنگر مہناج القران سوسایٹی راوی روڈ توحید آباد

میں ہر انگریزی مہینے کی آخری ہفتہ کی رات نماز عشا کے بعد

میلاد ھوتا ہے بریانی بہترین لنگر کے ساتھ انتظام ہے

لنگرصوفی داتا درباد

پتہ: داتا دربار شریف نزد پائلٹ ھوٹل لاھور پاکستان

داتا دربار 24 گھنٹے لنگر دستیاب ھوتا ہے ۔ عقیدت مند

نزرانے اور کھانے گھر سے پکا کر تقسیم کرتے ہیں

لنگر کسان گھی ملز کا

داتا دربار کے تیہ خانےbasmentجو کے داتا کے 2 میناروں

کے اطراف ہے عصر تا مغرب خصوصی طور پر کسان گھی والے

گوشت میں پکی حلیم دال اور دیسی گندم کی روٹیان پکوا کر تیہ خانے

داتا دربار میں تقسیم کرتے ہیں۔ کھانا دیسی گھی سے تیار ھوتا ہے

لنگراندرون لوہار گھر

پتہ:  پھولاں والی گلی اندرون لوھاری گیٹ نزد شیخ چٹخارہ والی گلی لاھور پاکستان

 ہر اسلامی ماہ کی 11 گیارھویں والے دن شیخ چٹخارہ ہاوس کے

ساتھ گھر میں نماز عشا کے میلاد اور لنگر ھوتا ہے

بہترین کھانا کھیر ، بریانی ، مٹھائی وغیرہ کا انتظام ھوتا ہے

some on special langer(mean free food)

 in daily bobtian chowk near by lahore university